انٹیلیجنس بیورو کے لیے مالی سال ,2025 26 کے لیے 19 ارب 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا بجٹ تجویز

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی حکومت نے انٹیلیجنس بیورو کے لیے مالی سال ,2025 26 کے لیے 19 ارب 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا بجٹ تجویز کیا گیا ہے مالی سال ا 25 اور 26 میں یہ بجٹ انٹیلیجنس بیورو کے مختلف دفاتر جن میں اسلام اباد کے لیے ازاد کشمیر بلوچستان لاہور کے پی کے کراچی سمیت دیگر دفاتر شامل ہیں ائندہ مالی سال کے لیے مجموعی طور پر 19 ارب 12 کروڑ کی تجویز کی گئی ہے ان میں ملازمین کی تنخواہیں الاؤنسز اور دیگر اخراجات شامل ہیں پنجاب کے لیے ان میں دو ارب 94 کروڑ کی تجویز کی گئی ہے جبکہ کراچی کے لیے دو ارب کی رقم تجویز کی گئی ہے.