اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وفاقی حکومت نے بجٹ مالی سال 2025 ،26 میں وزیراعظم انسپکشن کمیشن کے بجٹ میں اضافہ کر دیا مالی سال 2025 میں یہ بجٹ 14 کروڑ 69 لاکھ سے زائد مالیت کا بجٹ رکھا گیا تھا جبکہ وفاقی کابینہ نے ان کے بجٹ میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کا اضافہ کی تجویز کی ہے وزیراعظم انسپیکشن کمیشن میں 23 افسران ہیں جن کو گاڑیوں کی مد میں گاڑیوں کی مرمت کے مد میں کمپیوٹر اور دیگر اخراجات کی مد میں یوٹیلٹی بل فرنیچر سمیت دیگر اغراجات شامل ہیں.
