، ثناء اللہ خان مستی خیل کمیٹی نے زرعی ترقیاتی بینک سے تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے زرعی ترقیاتی بینک کے موجودہ صدر کی تنخواہ کے حوالے سے سوالات اٹھا دیے ان کا کہنا تھا زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی تنخواہ بتائی جائے کہ وہ کتنی تنخواہ لے رہے ہیں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ثنا اللہ مستی خیل نے کہا کہ ملازمین کی پروموشن کی بجائے باہر سے لوگ بھرتی کیے جا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بینک کے صدر بورڈ کی مراعات اور ساری پیکج کی تفصیلات پبلک اکاؤنٹ کے میںمہیا جائیں.

اجلاس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی تنخواہ سمیت تمام مراد کے حوالے سے تفصیلات مانگ لی ہیں،زرعی ترقیاتی بینک کے موجودہ صدر کی تنخواہ کتنی ہے؟ ثناء اللہ خان مستی خیلملازمین کی پروموشن کے بجائے باہر سے لوگ بھرتی کئے جاتے ہیں، ثناء اللہ خان مستی خیلبینک کے صدر، بورڈ کی مراعات اور سیلری پیکج کی تفصیلات منگوائی جائیں، ثناء اللہ خان مستی خیل کروڑ کے قریب یہ تنخواہیں لے رہے ہیں، ثناء اللہ خان مستی خیل کمیٹی نے زرعی ترقیاتی بینک سے تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات مانگ لیں۔