ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی نے شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی کا کہنا تھاکہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں، مجھےکسی سے ہدایات لینےکی ضرورت نہیں۔
اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ تو پھر آپ استعفیٰ کیوں نہیں دے دیتے ؟ اس پر ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھاکہ میں استعفیٰ کیوں دوں؟