کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر کے عام انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا کہ یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 107 کے مطابق کیا گیا ہے، جس کا مقصد ملک میں سیاسی راستہ درست کرنا ہے۔