ریاض( سی این پی ) سعودی عرب نے اپنے شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنان کے لیے سفری ہدایات کی پابندی کریں اور ملک میں موجود افراد وہاں سے فوری طور پر نکل جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان میں سعودی سفارت خانے نے کہا کہ وہ جنوبی لبنان میں ہونے والی پیش رفت کا قریب سے جائزہ لے رہا ہے اور تمام شہریوں سے سفری پابندی پر عمل کرنے اور لبنان میں موجود افراد کے لیے فورا لبنانی سرزمین چھوڑنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">