امریکہ میں تاریخ رقم،پہلی بار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنا دی گئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جعلی سازی مقدمے میں سزا سنا دی گئی ،ڈونلڈ ٹرمپ کو نیو یارک جیوری نے سنائی ۔ڈونلڈ ٹرمپ پر 35 الزامات عائد کئے گئے جن میں سے 34 الزامات درست ثابت ہوئے،سابق امریکی صدر کو کاروباری ریکارڈ میں ردو بدل اور فحش فلموں کی اداکارہ کے ساتھ الزام ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی ۔امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے سزا سنائی۔