سردار تنویر الیاس سابق وزیراعظم آزاد کشمیر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس عدالت نے کیس کی سماعت 9 مئی تک ملتوی

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے غلط استعمال کا کیس ،کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کی سردار تنویر الیاس کیخلاف فرد جرم کی کاروائی موخر سردار تنویر الیاس کیجانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہ ہوا .عدالت نے کیس کی سماعت 9 مئی تک ملتوی کردی کیس کی اگلی سماعت پر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کی جائے گی،سردار تنویر الیاس کیخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے.