پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے ڈی چوک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب دنگا فساد ہو گیا، جب لوگ مر گئے، جب گھروں پر چھاپے پڑ گئے، جب کارکنوں کو مارپیٹ لیاگیا جب سب بدمعاشی کرلی تو پھر کہا گیا کہ آپ کو اسلام آباد آنے کی اجازت ہے، ان کا کہنا تھا کہ میں وزیر داخلہ کو وزیر داخلہ نہیں قاتل داخلہ کہوں گا اس مونچھوں والے باندر نے ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں، فیاض الحسن چوہان نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھیں
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">