17 دسمبر 2021 سے موٹر وے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہو گا،انسپکٹر جنرل موٹر وے پولیس انعام غنی

17 دسمبر 2021 سے موٹر وے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہو گا، یہ اقدام لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اٹھایا کیا ہے۔