اسلام آباد(سی این پی)انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں زیر سماعت پاکستان تحریک انصاف دھرنا کے دوران پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وکیل صفائی کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمہ نمبر183اور 185 کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت پیش ہوئے اورسماعت ملتوی کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ میں پیش ہونا ہے کیس ملتوی کیا جائے،سابق وزیر اعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر طویل دلائل دینے ہیں،عدالت نے بابر اعوان کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 19 جولائی تک ملتوی کر دی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">