ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا، پنجاب اور سندھ کے ساحلی علاقوں بادل برسنے کی توقع ہے۔ کراچی میں مون سون کی انٹری، سپرہائی وے، آئی آئی چندریگر روڈ کیاطراف رم جھم سے فضا نکھر گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، لاہور،گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں تیز ہواں کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔سندھ کے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر میں بھی چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔دوسری جانب چترال کے علاقے آرکری میں گلیشیئر پھٹ گیا، گلیشیئر پھٹنے سے برساتی نالے میں شدید طغیانی آگئی، شدید طغیانی سے دو لکڑی کے پل مکمل تباہ اور سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">