محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا ہے، یکم محرم الحرام 31 جولائی 2022 بروز اتوار کو ہوگایوم عاشوراء 9 اگست 2022 بروز منگل کو ہوگا،رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مورخہ 29 جولائی 2022 بروز جمعہ کو ماہ محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔