اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد میں 18، 19 اور 20 دسمبر 2021 کو OIC سربراہی اجلاس کے لیے ٹریفک پلان
1- ریڈ زون کے درج ذیل داخلی اور خارجی راستے بند ہوں گے:
ایوب چوک
ایکسپریس چوک
نادرا چوک
سرینا چوک
متبادل طور پر مارگلہ روڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
2- مری روڈ، سری نگر ہائی وے اور جناح ایونیو بزریعہ ایمبیسی روڈ استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
3- ڈپلومیٹک انکلیو کے لئے تھرڈ روڈ کے ذریعے گیٹ 5 اور گیٹ 6 استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
شہریوں کی سہولت کے لیے آئی ٹی پی نے شہریوں کے لیے تفصیلی ٹریفک پلان جاری کیا۔
آئی ٹی پی ایف ایم ریڈیو 92.4 مسلسل ٹریفک اپڈیٹس نشر کرے گا۔ مزید ٹریفک اپ ڈیٹس بزریعہ واٹس ایپ اور ایس ایم ایس “اپڈیٹ” لکھ کر درج ذیل نمبر پر بھیج کر حاصل کی جاسکتی ہیں۔0331-0487487
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">