سپر مارکیٹ ایف سکس میں دو خواتین کی ویڈیو بنانے کا معاملہ کوہسار پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد (سی این پی) سپر مارکیٹ ایف سکس میں دو خواتین کی ویڈیو بنانے کا معاملہ کوہسار پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ، ایس ائچ او شبیر تنولی مقدمہ کے اندراج کے بعد سینٹ سیکریٹریٹ کے ملازم رانا اظہر کا نام سامنے آیا ہے، ایس ائچ او ملزم سے تفتیش کے بعدمذید حقائق سامنے آئیں گے دو خواتین نے مذکورہ آفیسر کی جانب سے انکی ویڈیو بنانے کا الزام عائد کیا، ایس ائچ او