اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد میں نجی ہاوسنگ سکمیوں میں اربوں روپے کی۔کرپشن۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نوٹس لے لیا۔5 نجی ہاوسنگ سکیموں کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔ایف آئی اے حکام کو اب تک کی تحقیقات بارے رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔سینٹ کی داخلہ کمیٹی نے ان ہاوسنگ سکیموں سے متعلق تحقیقات کا حکم دیا تھا۔پاکستان اٹامک انرجی کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی اور پاکستان میڈیکل سر فہرست۔غوری ٹاون اور غواری گرین کے حوالے سے رپورٹ طلب کی گئی ہے۔قبضہ اراضی اور اربوں روپے کی کرپشن میں جموں کشمیر ہاوسنگ سکیم پہلے نمبر پر۔جموں کشمیر کی موجودہ اور سابق انتظامیہ پر اربوں روپے کی خرد برد کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">