راولپنڈی پولیس نے رات گئےسابق ایم این اے جمشید دستی کو گرفتار کرلیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو فیض آباد کےمقام پر ہوٹل سےگرفتارکیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہےکہ جمشیددستی کےخلاف ٹرک ڈرائیورایسوسی ایشن نے مقدمہ درج کروا رکھا ہے، ان پر 38 لاکھ روپے کی خیانت کا الزام ہے۔پولیس کے مطابق سابق ایم این اے کو ابتدائی طور پر نیو ٹاؤن پولیس کےحوالےکیا گیا ہے، بعد ازاں انھیں مظفرگڑھ پولیس کے حوالےکیا جائےگا۔
متعلقہ خبریں
تازہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days