اگرآپ ایف آئی آردرج نہیں کرسکتےتواستعفیٰ دیں، بابر اعظم

اسلام آباد(سی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وسینئر قانون دان بابر اعوان نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پہلےدن سےکہتی آئی ہےکہ کینیا پولیس کی غلطی سےماراگیاہے،جودکھایاگیاہےاس نےپورےپاکستان میں غم وغصہ کی لہردوڑا دی ہے، ارشدشریف کوپوری دنیاجانتی تھی، پہلا کسٹوڈیل ٹارچرشہبازگل دوسرااعظم سواتی تیسراارشدشریف کاتھا، ارشدشریف کی فوٹیجزاسی ہسپتال سےلیک ہوئی ہے،پوسٹ مارٹم رپورٹ پبلک ریکارڈہےکوئی شخص بھی لےسکتاتھا،جب انڈیامیں پٹھان کوٹ کاواقع ہواتوانہوں نےپاکستان کی طرف انگلی اٹھائی،انہوں نےمودی کوراضی کرنےکیلئےگوجرانوالہ سی ٹی ڈی میں ایف آئی آردرج کروادی،آپ کاصحافی قتل ہواہےآپ اسکی ایف آئی آردرج کیوں نہیں کررہے، اگرآپ ایف آئی آردرج نہیں کرسکتےتواستعفیٰ دیں، عمران خان کی ہدایت پرامریکاکےسیکریٹری،ڈپٹی سیکریٹری جنرل کولیٹر بھیج رہےہیں، امریکا سےکہاہےکہ اس آئی جی کونہ لیں،جواپنےملک میں سابق وزیراعظم کو سیکیورٹی نہیں دےسکتاوہ اقوام متحدہ کوکیاایڈوائس کرےگا،وہ نالائق جواپناگھرنہ سنبھال سکےاسےسارےشہر کامیئربنائیں گے،عمران خان کی درخواست فاضل جج نےمنظورکرلی ہے،میڈیکل گراؤنڈپر21نومبرتک بیل دےدی ہے،لانگ مارچ ہوگاعمران خان روزانہ شرکاسےبات کرینگے۔