موٹروے M-14 , فتح جنگ انٹرچینج سے عیسیٰ خیل تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی

اسلام آباد(سی این پی) موٹروے M-14 , فتح جنگ انٹرچینج سے عیسیٰ خیل تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے ۔(موٹروے پولیس )۔ عوام سے گذارش ہے کہ دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔۔ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں ۔ دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی فاصلہ عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں ۔سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے کی صورتحال اور دوران سفر مدد کی صورت میں ہیلپ لائن 130 سے مدد لی جا سکتی ہے ۔