اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں کیسز کی کاز لسٹ پانچویں روزبھی منسوخ کردی گئی جس کے باعث سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست،نجی اخبار کے ایڈیٹر انچیف کے خلاف ایگزیکٹ کمپنی کے مالک کے الزامات کے کیس سمیت دیگر کی سماعت ملتوی کردی گئی۔یاد رہے کہ چیف جسٹس اطہر من اللہ طبیعت ناسازی کے باعث چھٹیوں پر ہیں۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">