آج سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہوکر بارشیں برسائیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بھی تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 سے3 روز درجہ حرارت میں 2سے4 ڈگری تک اضافہ متوقع ہے، لاہور اور پشاور میں پارہ 41 ڈگری، فیصل آباد اور ملتان میں42، کراچی میں زیادہ سے زیادہ45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے ۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">