سیکٹر آئی ٹین کے گٹر میں گر کر جاں بحق باپ بیٹے کے ورثا کا احتجاج رنگ لے آیا، ڈائریکٹر سینیٹیشن عطا سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج، ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

اسلام آباد سیکٹر آئی ٹین فور میں باپ اور بیٹے کے گٹر میں گر کر جان بحق ورثا کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج پولیس نے ر پٹ درج کر کے معا ملہ گو ل کر دیا ، ور ثا کا سی ڈی اے کے خلاف دوبارہ آئی جے پی روڈ پر لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج روڈ بلاک پو لیس نے ڈائریکٹر سینیٹیشن عطا سمیت دیگر ذمہ داران اہلکاروں کے خلاف مقد مہ درج کر لیا ملز مان گر فتا ر نہ ہو سکے۔
اسلام آباد سیکٹر آئی ٹین فور کا 15 سالہ عبدالرحمن کر کٹ کھیل رہے تھے کہ بال اچانک گٹر میں گر گئی جس کو نکالنے کے لئے وہ بھاگ کر بال لینے کے لئے گٹر میں کود گیا اس کے والد نے دیکھا تو وہ بیٹے کو بچانے کے لئے والد ارشد گٹر میں گیا۔دم گھٹنے کے باعث دونوں جان کی بازی ہار گئے۔باپ اور بیٹے کو گٹر سے نکال کر تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھابچہ کرکٹ کھیل رہا تھا اس دوران گیند گٹر میں گرگئی بچہ گیند کے لیے گٹر میں کود گیا بچہ کے ڈوب جانے پر باپ بھی بچے کو بچانے کے لیے گٹر میں چلا گیا دم گھٹنے کے باعث باپ ، بیٹا دم تو ڑ گئےورثا نے باپ بیٹے کی لاش ا آئی ٹین مرکز میں رکھ کر سی ڈی اے کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ورثا کا مطالبہ ہے کہ جب تک سی ڈی اے کے ڈائریکٹر سینیٹیشن کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاتا احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا جس پر رات گئے پو لیس نے ر پٹ درج کر کے معا ملہ گو ل کر دیا مقد مہ درج نہ ہو نے پر ورثا نے دوبارہ سی ڈی اے کے خلاف آئی جے پی روڈ پر لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کر تے ہو ئے روڈ بلاک کیا جس پر پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔
مقد مہ میں
تھانہ سبزی منڈی کو لواحقین کی جانب سے دی گئی درخواست پر مو قف ا ختیار کیا کہ ۔میرا چھوٹا بھائی گراونڈ جا رہا تھا راستے میں سڑک پر گٹر کا دہکن نہ سے اس میں جا گرا،،،مقدمہ متنلوگوں کے شور مچانے پر والد چھوٹے بھائی کو بچانے کے لیے گٹر میں اتر گئے،واقعے کی اطلاع ریسکیو اور سی ڈی اے عملے کو دی متعلقہ اداروں کے تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے ان کو زندہ نہ بچایا جا سکا اس سے قبل اہل علاقہ نے متعدد بار گٹر کے دہکن نہ ہونے کی شکایت سی ڈی اے اہکاروں کو دی ڈائریکٹر سینیٹیشن عطا اور دیگر ذمہ داران اہلکاروں کے خلاف 322,34 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج متعقلہ اہلکاروں کی مجرمانہ غفلت سے میرے والد اور بھائی کی جان گئی جب تک مقدمہ سی ڈی اے کے ڈائریکٹر سینیٹیشن کے خلاف درج نہیں ہوتا لاشیں نہیں اٹھائی جائیں گی احتجاج جاری رہے گا پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تاہم ملز مان کو تا حال گر فتار نہ کیا گیا تاہم مقد مہ درج ہو نے کے بعد احتجاج ختم آئی جے پی روڈ کھول دیا گیا