اسدعمر کی سائفر کیس میں اپنی گرفتاری کی کی تردید کرتے ہوئے اس کیس میں عبوری ضمانت کے لیے اسلام آباد کی خصوصی عدالت سے رجوع کر لیا کو 29 اگست تک عبوری ضمانت منظور کر لی
جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اسد عمر کی درخواست پر سماعت کی اور ان کے وکیل بابر اعوان کے ابتدائی دلائل سننے کے بعد سابق وزیر کو 29 اگست تک عبوری ضمانت دے دی۔
اسد عمر نے خصوصی عدالت میں پیشی کے دوران اپنی گرفتاری کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ دو بار تحقیقات میں شامل ہوئے ہیں اور ان کی گرفتاری کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے
۔قبل ازین پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
۔