پاکستان اورسعودی عرب کی مشترکہ تربیتی مشقیں اختتام پذیر

اسلام آباد (سی این پی)پاکستان اورسعودی عرب کی مشترکہ تربیتی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ البتارون مشقیں2ہفتے تک جاری رہیں

اختتامی تقریب میں سعودی سفیرکی خصوصی شرکت کی ہے ،مشقوں کے دوران اسپیشل فورسزاورکامبیٹ ایوی ایشن کے دستوں نے حصہ لیا ہے

مشقوں کے دوران اہلکاروں نے بھرپورپیشہ ورانہ مہارتوں کامظاہرہ کیا،مشقوں کے دوران انسداددہشت گردی اورمختلف آپریشنل ڈرلزکی گئیں