اسلام آباد (ا بو امتنان سے ) وفاقی حکومت نے چیف کلکٹر اسلام آباد ، کلکٹر کسٹم ،سمیت ملک بھر کے ، کسٹم گروپ گریڈ 19 سے 21 تک کے 45 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
تبدیل ہونے والے افسران میں چیف کلکٹر اسلام اباد سمیت دیگر کے تبادلے کیے گئے تبدیل ہونے والے کسٹم افسران میں سیما رضا بخاری کو چیف کلکٹر اسلام آباد تعینات کر دیا۔دیگر افسران میں مسٹر محمد عمران خان ممہند کو چیف کلکٹر اسلام اباد سے ڈائریکٹر جنرل ریفارمز کسٹم اسلام اباد محمد سلیم چیف کلکٹرکسٹم پشاور کو کراچی مسٹر سیما شہزاد ڈائریکٹری انٹیلیجنس ایف بی ار لاہور کو ڈائریکٹر کسٹم اکیڈمی مسٹر عرفان الرحمن کلیکٹر کوئٹہ کو اسلام اباد سعید اکرم چیف فیڈرل بورڈ ریونیو اسلام اباد سے چیف کلیکٹر کسٹم پشاور فیروز عالم کلکٹر ر کسٹم ایڈ جوڈیکیشن کراچی کو ائی پی ار اسلام اباد
مزید تبدیل ہونے والے گریڈ 19 سے 21 کے افسران میں مسٹر محمد محسن رفیق مسٹر اشرف علی عمران احمد چوہدری ،حسن ثاقب شیخ، کلکٹر ر کسٹم اسلام اباد کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس اسلام ابادمنزہ مجید کلیکٹر کسٹم ایڈجوکیشن لاہور سے کلیکٹریٹ کسٹم ایکسپورٹ کراچی مسز عظمت طاہرہ کو لاہور سے کلیکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ لاہور سیما افتاب ڈائریکٹری کسٹم اسلام اباد سے کلیکٹر کسٹم سیالکوٹ خرم نعیم چیف فیڈرل بورڈ اف ریونیو ہیڈ کوارٹر سے کلکٹر کسٹم پشاورمسٹر باسط مقصود، سید فواد علی شاہ، مسٹر ثنا اللہ ابڑو محمد اسلام فرخ سجاد محمد، نیر شفیق مسٹر محمد سعید بھٹو سارا اغا عائشہ نازمحمد عرفان جمیل احمد بلوچ معین الدین احمد وانی،
کلیکٹر کسٹم انفورسمنٹ پشاور سے ڈائریکٹریٹ انٹیلیجنس ایف بی ار راولپنڈی اغا سعید احمد ایس ایم علی زمان گردیزی سعدیہ شیراز محمد حارث انصاری، ڈاکٹر کرم الہی، سید علی عباس گردیزی،،محمد ارشد خان ،محمد اصف، نوید اقبال، نوابزادہ نوابزادی عالیہ،تسلیم اختر متین عالم شوکت علی عابد حسین احمد نواز حمید شامل ہیں ایف بی ار کی جانب سے مذکورہ بلا 45 افسران کی تباد تقرر تبادلے کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے