اسلام آباد(سی این پی) تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان استحکام پاکستان پارٹی کو پیارے ہوگئے اورباقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ، غلام سرور خان نے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور معاملات طے ہو نے کے بعد پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ،ملاقات کے موقع پر عون چوہدری بھی موجود تھے۔ جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے غلام سرور خان کا آئی پی پی میں شمولیت پر خیر مقدم کیا جبکہ غلام سرور خان نے دونوں رہنماﺅں کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">