اسلام آباد(ابو امتنان سے)قومی انٹرنیشنل ائیر لائن کا انوکھا کیس سامنے آگیا ، اَن پڑھ افراد کا جہازوں کو اڑانے کا انکشاف، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی کاروائیاں شروع ، پی ائی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتی ہونے والے پائلٹ سمیت 15 افسران کے خلاف ایف ائی اے نے مقدمہ درج ،تحقیقات شروع کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ائی اے میں ایف ائی اے کو ایک لسٹ بھجوائی تھی جس میں اظہر حسین ،خالد حسین اسسٹنٹ ا،اظہر حسین ،ظفر اقبال، اظہر حسین اسسٹنٹ ،تنویر حسین تنویر ریاض ، خالد امتیاز، محمد یونس، عبدالحمید، محمد جہانگیر، خرم شہز،اد عرفان شاہ ،روف سمیت 15 افسران تھے جو پی ائی اے میں جعلی ڈگروں ڈگریوں پر بھرتی ہوئے تھے ایف آئی اے نے مذکورہ بلا ملازمیں کو 2018اور2020 میں نوکری سے فارغ کر دیا تھا جس کے بعد ایف ائی اے نے تحقیقات شروع کی تھیں دوران تفتیش ڈپٹی چیف پائلٹ سمیت 15 افسران کے دستاویزات ڈگریاں جالی پائی گئیں جس پر ایف ائی اے نے پائلٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ٹیمیں تشکیل دے دی جو ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے یاد رہے کہ پی ائی اے نے مذکورہ بالا افسران اسلام اباد ایئرپورٹ سمیت مختلف ایئرپورٹس پر تعینات تھے پی ائی اے مذکورہ والا ملازمین کو نوکری سے پہلے ہی فرق کر چکا ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">