اسلام آباد (سی این پی ) حکومت نے بجلی کے بلوں کو قسطوں پر کرانے پر چودہ فیصد سود لگانے کی تجویز دیدی
نیپرا میںچیئرمین وسیم مختار کی زیر صدارت میں سماعت ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بجلی کی ارجنٹ کنکشن لگانے کی ترمیم کی جائے
ممبر نیپرا سندھ رفیق احمد شیخ نے کہا کہ موجود نظام کو بہتر کیوں نہیں کیا گیا اس وقت ملک میں دو لاکھ آٹھ ہزار سے زاہد کنکشن تاخیر کا شکار ہیں۔
ملتان میں بجلی کے کنکشن لگانے میں مسائل ہیں۔ حکام پاور ڈویژن ہم ملتان میں کنکشن لگانے میں مشائل کو دور کر رہے ہیں۔
حکام ہم اس میں کنکشن بروقت نہ لگنے پر ذمہ داری کا تعین کیا جا رہا ہے۔ حکام ابھی جو کنکشن تاخیر کا شکار ہیں اس پر کیا کاروائی کی گئی ہے۔
رفیق احمد شیخ کا مزید کہنا تھا کہ یہ ترمیم ڈسکوز کی جانب سے لائی گئی،صارفین کی شکایات یہ چاہتے ہیں کہ عوام سے پیسے لے کر ملازمین کی جیبو میں ڈالیں۔
صارفین اگر ارجنٹ میں جرمانہ عائد کرنے کی شق رکھی گئی ہےتو عام کنکشن میں بھی جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔
اجلاس میں ممبر نیپرا بجلی کے بلوں کو قسطوں پر کرانے پر چودہ فیصد سود لگانے کی تجویزدیدی جس کا فیصلہ اتھارٹی کرے گی