اسلام آباد (سی این پی)وفاقی حکومت کی ہدایت پر ایف بی ار نے ملک بھر کے کسٹم کلیکٹریٹ میں گریڈ 17 اور 18 کے 119 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے
تبدیل ہونے والے کسٹم افسران میں 21 اسسٹنٹ کلکٹر بھی شامل ہیں جو حال ہی میں کسٹم اکیڈمی سے ٹریننگ کے بعد ان کی پہلی تعیناتی ہوئی ہے تبدیل ہونے والے کسٹم افسران جو کسٹم اکیڈمی میں تربیت کے بعد پہلی پوسٹنگ ہے ان میں زویا طارق، محمد عمر جان، محمد شرجیل سید عمار اختر توفیق احمد ضیغم علی امنہ ناصر انم امتیاز فروا بتول ماہ نور نقوی ما رخ شامل ہیں شامل ہیں
چوہان یسرا رسول اسوہ مختار زینب اظہار محمد ارسلان ارشد محمد ارسلان مغل خضر فیاز جیون لال اسلام اسلم امیر حمزہ چیمہ اقسم علی خالد شامل ہیں جبکہ گریڈ 18 کے 98 افسران میں جن کو ملک بھر کی مختلف کلیکٹریٹس اور کسٹم انٹیلیجنس میں تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں
ان میں مسٹر محمد ابراہیم مسٹر عبدالمعید سید سید کریم عادل مسٹر جہانزیب عباسی مس زینب محمود مسٹر حامد حسین مسٹر وحید انور ابرو ثاقب الرحم سائمہ زیب بٹ نجیب ارجمند محمد فیضان بدر محمد رضا نقوی محمد زہیب سائقہ عباس شاہ فیصل سمیت 98 افسران شامل ہیں جن کے ملک کے مختلف کلکٹریٹ میں تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں اس حوالے سے ایف بی ار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے