شیر پر ٹھپہ لگانے کی مہم چلانے والے خود عقاب پر ٹھپہ لگائیں گے

اسلام آباد(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف ،پارٹی صدرشہباز شریف اور حمزہ شہباز این اے128 میں استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی صورت میں شیر کے بجائے عقاب پر مہر لگائیں گے

سارے پاکستان میں شیر پر ٹھپہ لگانے کی مہم چلانے والے خود عقاب پر ٹھپہ لگائیں گے

نواز شریف، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ووٹ ماڈل ٹاو¿ن حلقہ این اے 128 میں رجسٹرڈ ہے

ن لیگ نے این اے 128 سے اپنا امیدوار عون چوہدری کے حق میں دستبردار کیا تھا

ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز بھی شیر کے بجائے عقاب پر ٹھپہ لگائیں گے

نواز شریف, شہباز شریف اور حمزہ شہباز حلقہ این اے 128 سے امیدوار عون چوہدری کو ووٹ کاسٹ کریں گے

عون چوہدری استحکام پاکستان پارٹی سے این اے 128 پر آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے انتخاب لڑ رہے ہیں