وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی چینی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی چین کے سفارتخانے آمدوفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیدڈونگ سے ملاقا ت

عبدالعلیم خان کا حالیہ دنوں چینی انجینئرزکو درپیش حادثے پر دلی دکھ اور گہرے رنج و غم کا اظہارچین اور پاکستان کے مابین گہری رفاقت اور دو طرفہ روابط کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا

وفاقی وزیرچینی انجینئرز کی ہلاکت پر ہر پاکستانی رنجیدہ اور دل گرفتہ ہے،عبدالعلیم خان کی چینی سفیر سے گفتگوپاک چین دوستی خطے میں معاشی استحکام اور امن کی علامت ہے

وفاقی وزیر عبدالعلیم خانوفاقی حکومت نے غیر ملکی انجینئرز کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے،وفاقی وزیر کی گفتگوحادثے کا شکار ہونے والے چینی انجینئرز کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی ہے

عبدالعلیم خان چین کے سفیر جیانگ زید ڈونگ کی طرف سے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی آمد پر اظہار تشکر کیا گیا۔