ایف بی ار نے گریڈ 19 اور 20 کے کسٹم افسران کے تقرر تبادلے کر دیئے

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر)ایف بی ار نے گریڈ 19 اور 20 کے کسٹم افسران کے تقرر تبادلے کر دیے اسلام اباد ایئرپورٹ کلیکٹر بھی تبدیل سفارشی افسران کو من پسند سیٹوں پر تعینات کر دیا گیا تبدیل ہونے والے افسران میں گریڈ 20 کے فیاز انور ممبر لیگل کو لاہور سعید اکرم چیف کلیکٹر پشاور کلیکٹر کو کراچی کلیکٹر کسٹم اسلام اباد ایئرپورٹ نوید الہی کو چیف کسٹم اپریشن ونگ فیڈرل بورڈ اف ریونیو تعینات کر دیا گیا حبیب تبدیل ہونے والے دیگر افسروں میں حبیب خان، ڈاکٹر طاہر قریشی، محمد جمیل ناصر خان، محمد شفیق احمد، ڈاکٹر محمد ندیم میمن، امجد الرحمان، ا?صف عباس، کسٹم سروس گریڈ 20 حسن ثاقب شیخ گریڈ 20،شفقت علی خان نیازی، منزہ حمید، مس عظمت طاہرہ، گریڈ 20 مس صائمہ ا?فتاب، خرم نعیم، مسعود احمد، فیاض رسول، نثار اللہ ابرو، محمد سلیم یوسف، حیدر محمد، نیر شفیق، محمد سعید، مس سائرہ ا?غا، مس عائشہ نیاز، مس زیب گل بشیر سمیت ایف بی ار نے گریڈ 19 اور 20 کے 51 کسٹم افسران کے تقرر تبادلے کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا