اسلام آباد (وقائع نگار)وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں پی ڈبلیو ڈی بندش کا معاملہ میں وزارت ہاوسنگ نے پی ڈبلیو ڈی کے 450 ملازمین کو سٹیٹ افس میں ضم کر دیا جبکہ اربوں روپے مالیت کے لاجز بھی سٹیٹ آفس اس کے حوالے کر دی سٹیٹ آفس نے چار سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ذرائع کے مطابق پی ڈبلیو ڈی کے زیر انتظام اسلام آباد میں چلنے والے فیڈرل لاجز ہاسٹل اسلام آباد قصر ناز، کراچیچمبہ ہاﺅس لاہور، فیڈرل لاجز کراچی، کوئٹہ ،پشاور، لاہور میں پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کوا سٹیٹ ا?فس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے لاجز کو بھی سٹیٹ آفس کے حوالے کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں وزارت ہاوسنگ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے یاد رہے کہ پی ڈبلیو ڈی کے 7 ہزار سے زائد ملازمین میں سے 450 ملازمین کوا سٹیٹ آفس کے حوالے کر دیا ہے اور لاجز میں جن کی مالیت اربوں روپے ہے کا انتظام بھی اسٹیٹ ا?فس کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب پی ڈبلیو ڈی آفس میں تحفظ ایکشن کمیٹی وزیراعظم کے احکامات کے خلاف آج بھی احتجاج جاری رہا۔وزارت ہاوسنگ نے پی ڈبلیو ڈی کے 450 ملازمین کو سٹیٹ آفس میں ضم کر دیا وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں پی ڈبلیو ڈی ملازمین کو ضم کیا گیا۔اربوں روپے مالیت کے لاجز بھی اسٹیٹ آفس کے حوالے کر دیے گئے۔ا سٹیٹ افس نے چار ج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ذرائع پی ڈبلیو ڈی کے زیر انتظام اسلام آباد میں فیڈرل لاجز ،قصر ناز کراچی ملازمین ضم چنبہ ہاوس لاہور فیڈرل لارجز کراچی کوئٹہ کے ملازمین کو سٹیٹ افس کے حوالے کردیا گیا وزارت ہاوسنگ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">