اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)آئی پی پیز کے زریعے کھربوں روپے کی مہنگی بجلی کی پیداوار کا معاملہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس نے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا ۔
ایف پی سی سی آئی سپریم کورٹ میں درخواست کرے گی،گوہر اعجاز عدالت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ ناقابل برداشت صورتحال میں مداخلت کرے،گوہر اعجاز یہ ناقابل برداشت بوجھ ہر پاکستانی کے حق زندگی کو متاثر کر رہا ہے
گوہر اعجاز پاکستان چند سالوں میں ایک ہی سی غلطیاں دوبارہ نہیں برداشت کر سکتا،گوہر اعجازنئے “سرمایہ کاروں” کا ایک گروپ کچھ نہ کرنے کے عوض پیسہ کمانا چاہتا ہے،گوہر اعجازہمیں خوشحالی کے لیے صرف بدانتظامی کا خاتمہ چاہیے،گوہر اعجازمہنگی بجلی تمام پاکستانیوں کے لیے ناقابل برداشت ہو چکی ہے
گوہر اعجاز بجلی کی زیادہ قیمت شہریوں کو غربت میں دھکیل رہی ہے،گوہر اعجازمہنگی بجلی کے باعث کاروبار دیوالیہ ہو رہے ہیں،گوہر اعجاز بجلی پاکستان کی صنعتوں کے لیے سب سے اہم مسئلہ ہے،گوہر اعجازمہنگی بجلی براہ راست 240 ملین لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کرتی ہے۔
گوہر اعجازہمارے تھنک ٹینک نے آئی پی پی کی معلومات اور ڈیٹا قوم کے ساتھ شئیر کیا،گوہر اعجاز 2020 میں سابقہ عبوری توانائی کے وزیر محمد علی نے ایک تفصیلی رپورٹ لکھی تھی،گوہر اعجاز رپورٹ کے مطابق حکومتی نااہلی اور آئی پی پی کی وجہ سے سینکڑوں اربوں کا نقصان ہو رہا ہے
گوہر اعجازوہ رپورٹ آج تک مکمل طور پر نافذ نہیں کی گئی۔ کیوں؟ گوہر اعجاز حکومت نے اس رپورٹ میں مطالبہ کردہ فرانزک آڈٹ کا حکم کیوں نہیں دیا ؟ گوہر اعجازآئی پی پی معاہدوں کے تحت، پاکستان اربوں روپے ان کمپنیوں کو ادا کرتا ہے۔