توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ،عمران خان کے خلاف 106 مقد مات درج رپورٹ ہائی کورٹ جمع، کی رہائی ابھی نہیں ہو گی

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت عمران خان کے خلاف 106 مقد مات درج رپورٹ ہائی کورٹ جمع، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہو گی ابھی نہیں ہو گی ، ہائی کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ہونے کے باوجود رہائی ممکن نہیں۔آئی جی پنجاب نے بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی تھیں

۔یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکمرپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی پر پنجاب پولیس نے کل 53 مقدمات درج کر رکھے ہیں، لاہور میں بانی پی ٹی آئی پر 21 مقدمات درج ہیں۔راولپنڈی ڈویژن میں 19 مقدمات، گوجرانوالا میں ایک، شیخوپورہ سات جبکہ فیصل آباد میں 5 مقدمات درج ہیں، سرکاری وکیل فرخ لودھی ایڈووکیٹ نے رپورٹ جمع کروا دی تھی۔