خیبر پختونخوا قافلے کے ساتھ کرین ،ایمبولینس بھی تیار

تحریک انصافکا احتجاج پاکستان سمیت بر طانیہ ، امریکہ احتجاج کا اعلان شیڈیول جاری کر دیا

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کا 24 نومبرکو ہونے والے احتجاج کے ساتھ بر طانیہ ، امریکہ سمیت مختلف ممالک میں بھی احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ سیڈول جاری پی ٹی آئی اے نے یورپ ،امریکہ اور برطانیہ کے مختلف شہروں میں احتجاج کا شیڈیول جاری کر دیا

برطانیہ میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا جائے گانیو یارک میں ٹایمز سکوائر ،کپیٹل ہل واشنگٹن ،لاس اینجلس میں بھی احتجاج ہو گا سین ڈیاگو ،ٹیکساس ،ہیوسٹن ،بوسٹن ،ڈبلن میں پاکستانی سفارت خانے کا باہر احتجاج ہو گا ۔کینڈا میں بھی دو مختلف مقامات پر احتجاج کا پلان مرتب اٹلی ،ناروے ،ڈنمارک ،سپین ،ہالینڈ جاپان میں بھی احتجاج ریکارڈ ہو گا کوریا ، سوئیٹز لینڈ ،یونان ،اٹلی میں بھی احتجاج کا شیڈیول تیار آسٹریلیا میں پرتھ ،فیڈریشن سکووائر ،کینبرا اور سیڈنی میں احتجاج کا پلان جاری کیا گیا۔