اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیزادہ کی رہائش گاہ آمد ،وزیراعظم نے وفاقی وزیر ہاؤسنگ سے ان کے چھوٹے بھائی میاں سجاد حسین پیرزادہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا،وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء ایس ایم اقبال مصدق ملک عطا اللہ سردار اویس لغاری اور قومی اور صوبائی اسمبلی ممبران بھی ہمراہ تھے.
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">