وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں شیدید مہنگائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں شیدید مہنگائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات/ اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگاگیا پیٹرول کی فی لیٹر کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے کا اضافہ کردیا گیاپیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے ہوگیہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے کا اضافہ کردیا گیاہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے ہوگئ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگاپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ پندرہ روز کیلئے کیا گیا ہے۔