اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) و فاقی حکومت نےبجلی کے بلوں میں عوام کو ریلف دننے کے لئے 6 آئی پی پیز کیساتھ مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا،جس سے مزید 300 ارب روپے کی بچت کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق و فاقی حکومت نےبجلی کے بلوں میں عوام کو ریلف دننے کے لئے تیا ر ہو گئی ہے اس حوالے سے 2 ہزار 396 میگاواٹ کے 6 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کیے جائیں گے، جس میں گل احمد انرجی کے 136میگا واٹ کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ، کیپکو پاور پروجیکٹ کے 1638 اور 200 میگاواٹ کے معاہدے ختم کیےجائیں گےاٹک پاور 165 اور 131میگا واٹ کوہ نور انرجی کیساتھ بجلی کےمعاہدے ختم ہوں گے، حکومت نے 126میگا واٹ کے ٹپال انرجی مزید آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے سے بجلی ٹیرف میں کمی ہوگی، س سے قبل وفاقی حکومت 13 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کر چکی ہےبگاس سے چلنے والے 8 نجی بجلی گھروں کیساتھ معاہدوں کی منظوری بھی شامل ہے ان معاہدوں کے ختم ہونے سے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلف ملے گا.
