کراچی(بیورو رپورٹ) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہو نے والی 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا سابق وزیر اعظم شاید خاقان عباسی نے چیلنچ کر دیا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکا جائے اور ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری بھی روکی جائے۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی درخواست میں عدالت سے استدعا کی 26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔دوسری جانب درخواست میں وفاق، حکومت سندھ، چیئرمین سینٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں پپلز پاڑٹی، مسلم لیگ، مولانا فضل الرحمن جے یو آئی ، سمیت دیگر ضماعتوں نے منظور کروایا،جبکہ پی ٹی آئی نے دونوں ایونواں کا اجلاس نے دوران واک آوٹ کر دیا تھا .
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">