الیکشن کے بعد امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،قومی اسمبلی میںترمیمی بل پیش

پارلیمنٹ ہاؤس، وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، پارلیمنٹ لاجز، کیبٹ ڈویژن گیس کمپنی کے نادہندہ نکلے گیس کنکشن بھی منقطع

پارلیمنٹ ہاؤس، وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، پارلیمنٹ لاجز، کیبٹ ڈویژن گیس کمپنی کے نادہندہ سوئی نادرن نے ادائیگی نہ ہونے کے باعث وزارت خزانہ کا گیس کنکشن بھی منقطع کر دیا متعدد سرکاری ادارے نادہندہ، وزارت خزانہ ادائیگیوں کیلئے اقدامات کرے،کمپنی کا مطالبہ 20 کروڑ روپے ریکوری نہ ہونے کے باعث مشکلات، ایس این جی پی ایل کا وزارت خزانہ کو خط، وزارت خزانہ کا گیس کنکشن منقطع، پارلیمنٹ ہاوس 10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا نادہندہ، ایوان صدر مین بلڈنگ 1 کروڑ 14 لاکھ روپے کی ایس این جی پی ایل کی نادہندہ.

مختلف وزارتیں، پارلیمنٹ لاجز سمیت دیگر سرکاری ادارے سوئی نادرن کے 20 کروڑ کے نادہندہ ایس این جی پی ایل کی وزارت خزانہ کو ادائیگیاں کلئیر کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی درخواست، وزارت خزانہ ایس این جی پی ایل کی 37 لاکھ 40 ہزار روپے سے زائد کی نادہندہ پارلیمنٹ ہاوس 10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا نادہندہ ہے لیکن گیس کنکشن منقطع نہیں کیا گیا، وزارت خارجہ 5 کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد، پارلیمنٹ لاجر 2 کروڑ 18 لاکھ روپے کی نادہندہ .

پارلیمنٹ لاجز کا دوسرا کنکشن منقطع ہے اور 26 لاکھ 55 ہزار روپے سے کیبنٹ ڈویژن بھی ایس این جی پی ایل کا 2 کروڑ 30 لاکھ روپے سے لاجز، کیبنٹ ڈویژن، ایوان صدر اور پولیس بیرک مجموعی طور پر 4 کروڑ سے زائد کے نادہند .