اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) ایچ بی ایل صدر ناصر سلیم نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل نے ایس اینڈ پی گلوبل کے اشتراک سے پرچیزنگ منیجرز انڈیکس کا اجراء کر دیااقدام مینوفیکچرنگ سیکٹر کی مجموعی اقتصادی صحت سے متعلق قیمتی ڈیٹا فراہم کرے گاپرچیزنگ مینجرز انڈیکس ہر ماہ جاری کیا جائے گا،یم ڈیپرچیزنگ منیجر انڈیکس کا پاکستان میں شروع ہونا خوش آئند ہے، انھوں نے کہا کہ یہ انڈیکس ایس اینڈ پی کی طرف سے شروع کی جائے گی، اس سے ڈیجیٹل پاکستان، زرعی شعبے اور چھوٹے اور درمیانے درجے کو فائدہ ہو گا ۔،صدر ایچ بی ا یل ناصر سلیم کا مزید کہناق تھا کہ اس سے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں بہت مدد ملے گیاس موقع پر لوک تھامسن نے اقدام کو سراہا اور کہا کہ نے اقدام کو سراہا پاکستان کا پہلا پی ایم آئی لانچ ہونا ایک اہم سنگ میل ہے معیشت کے بروقت اور ہائی فریکوئنسی ڈیٹا تک رسائی کو ممکن بنائے گا۔
