نیو ناظم آباد میں رمضان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کا افتتاحی پروگرام

کراچی (نیوز رپورٹر)نیو ناظم آباد میں رمضان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کا افتتاحی پروگرام جس میں چیف گیسٹ قومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کیپٹن سرفراز احمد ، ایم۔ پی۔ اے۔ علی احمد جان پارلیمانی سیکرٹری انڈ سٹری اینڈ کامرس مورڑومیر بحر ٹاؤن چیئرمین علی اکبر خان اور دیگر کاروباری سیاسی سماجی شخصیت موجود تھیں شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ایم -پی-اے، علی احمد جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خصوصا ن سابقہ کیپٹن سرفراز احمد کی وجہ سے نیو ناظم آباد میں فٹبال گولڈ کپ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوئی پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کھیلوں کو سپورٹ کیا اور پرموٹ کیا ہے انشاءاللہ ہم کھیلوں میں شانہ بشانہ کھڑے رہینگے