ایف آئی اے اور انٹیلیجنس بیورو نے ملک میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا

اسلا م آباد( سپیشل رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے اور انٹیلیجنس بیورو نے ملک میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا کریک ڈاؤن کے دوران ایف آئی اے اور انٹیلیجنس بیورو نے راولپنڈی ڈویژن میں ریک ڈاؤن کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 10 ہزار سے زائد چینی کی بوریاں جبکہ ان کے پاسوں میں سیل کر دی گئی ہیں اس کا بھی ایف ائی اے نے استقاصہ بنا کر متعلقہ ڈپٹی کمشنرز جن میں اٹک جیلم چکوال یہ والا وہ بھجوا دی ہے تاکہ چینی کے ذخیرہ دو کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا جا سکے یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے ایف ائی اے اور انٹیلیجنس بیورو نئے اپشن اتا ہے راولپنڈی ڈویژن پہ ا جائیں دن میں اٹک جلم چکوال شامل ہیں یہ کریک ڈاؤن شروع ہے.

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ دنوں چینی کی قلت اور ریٹ بڑھنے کی وجہ سے احکامات جاری کیے تھے کہ ملک میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے جس کے بعد ایف آئی اے اور انٹیلیجنس اداروں نے مشترکہ طور پر راولپنڈی ڈویژن جس میں اٹک جلم چکوال میں ٹیموں نے چھاپے مارنا شروع کر دیے اٹک سے تین ہزار 260 بوری شوگر جدون ٹریڈرز سے جہلم میں واقعہ رافع ٹریڈرز سے 475 بوری اس کے علاوہ ایک اور ذخیرہ اندوز سے 690 بوری چکوال میں ہی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے نعمت ٹریڈر سے 1382 بوری حسن ٹریڈر سے 4474 بوری رحمت ٹریڈرز سے 35 اس طرح مجموعی طور پر کروڑوں روپے مالیت کی ذخیرہ شدہ چینی جس کی مالیت تین کروڑ سے زائد بتائی جاتی ہے .

اس طرح مجموعی طور پر ایف ائی اے اور انٹیلیجنس اداروں کے مشترکہ کریک ڈاؤن کے دوران مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد بوریاں جداموں سے برامد کر کے ان کو سیل کر دیا گیا اور ایف ائی اے نے ان ملزمان کے خلاف اس سے بنا کر ڈپٹی کمشنر اٹک جہلم چکوال کو بھجوا دیے گئے ہیں تاکہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مقدمات کا اندراج ہو سکے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف ائی اے اور انٹیلیجنس اداروں کی مشترکہ کریک ڈاؤن ملک بھر میں شروع ہو چکا ہے.