وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مدینہ منورہ آمد مدینہ منورہ آمد پر گورنر مدینہ عزت مآب شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیراعظم کا ایئر پورٹ استقبال کیاوزیراعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ میں روضہ رسول کی زیارت کریں گے، مسجد نبوی میں عبادات اور نوافل ادا کریں گے اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کریں گے.