وفاقی وزیر علی پرویز ملک کی ڈنمارک سفیر جیکب لینولف سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے ڈنمارک کے سفیر جناب جیکب لینولف کی ملاقات ڈینش کمپنی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے دوران سو پاکستانی انجینئرز کے لیے تربیتی پروگرام کا اعلان کرے گی توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ڈینش ٹیکنالوجی سے مستفید ہو کر معدنی وسائل کی پروسیسنگ کو بہتر بنانے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں علی پرویز ملک کی ڈینش سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کو آسان بنانے کے لیے حکومتی سطح پر ہر ممکن مدد کی یقین دہانی ، ڈینش سفیر نے کہا ڈنمارک منرل انویسٹمنٹ فورم میں بھرپور شرکت کرے گا