اسلام آباد (نیوز رپورٹر)کوالٹی سروس ڈیلیوری میں ناکامی پی ٹی اے کی موبائل فون کمپنیوں کے خلاف کاروائی ٹیلنار، زونگ کو صارفین کو بری سروس فراہم کرنے پر جرمانے تفصیلات کے مطابق ٹیلنار سرفرہست رہا پی ٹی اے نے ٹیلنار کو 20 وارننگ لیٹر جاری کیے جبکہ بد ترین سروس فراہم کرنے پر دوسرے نمبرپر زونگ رہا زونگ کو 68 ملین سے زائد جرمانہ عائد کیا زونگ سے تیرہ اعشاریہ ساٹھ ملین جرمانہ وصول کر لیا گیا.
بری سروس کی ناکامی میں جاز کو گیارہ وارننگ لیٹر جاری کیے گئے بری سروس کی ناکامی میں یو فون کو بارہ وارننگ لیٹر جاری کیے گئے موبائل کمپنیوں نے پی ٹی اے میں گیارہ اپیلیں دائر کر دیں پی ٹی اے نی اپیلوں کی مد میں موبائل کمپنیوں کی بتیس ملین سے زائد بینک گارنٹی کو فریز کر دیا.