پاکستان اور بیلاروس کے درمیان اہم دوطرفہ معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان اور بیلاروس کے درمیان اہم دوطرفہ معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بیلاروس کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون پر معاہدے دفاع، تجارت اور ماحولیاتی تحفظ سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی موجودگی میں دستخط کی تقریب وزیر داخلہ کے درمیان ری ایڈمیشن اور تعاون کے معاہدوں پر دستخط.

وزیر تجارت جام کمال خان اور بیلاروسی وزیر دفاع کے درمیان دفاعی معاہدے 2025 تا 2027 کے لیے دفاعی تعاون کا روڈ میپ طے پا گیا ماحولیاتی تحفظ، پوسٹل سروسز اور بزنس سپورٹ سے متعلق معاہدے بھی طے
وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد کی بیلاروس میں اہم ملاقاتیں پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارتی اداروں کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق.