اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف سے بیلاروس قومی اسمبلی کونسل آف ری پبلک کی چیئرپرسن نتالیہ کوچانووا کی ملاقات ایوان نمائندگان کے چیئرمین ایگور سرجیینکو بھی ملاقات میں شریک پارلیمانی رابطوں سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال ، شہباز شریف نے پارلیمانی تبادلوں کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا بیلاروس ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ قریبی تعاون پر اتفاق.
پاکستان–بیلاروس تعلقات میں حالیہ پیشرفت کو انتہائی مثبت قرار دیا گیا تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ملاقات میں موجود وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے شرکت کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال اور وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ بھی شریک پارلیمانی سطح پر مشترکہ کوششوں پر اتفاق رائےوزیراعظم نے بیلاروس میں پاکستان کی مضبوط نمائندگی کا شکریہ ادا کیا.