اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے جائزہ و عملدرآمد کا کنوینر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی زیر صدارت اجلاس وزارت صحت سے متعلق سال 2000 سے 2009-10کے درمیان مختلف سالوں کے آڈٹ اعتراض زیر غوراسلام آباد میں ادویات کے معیار کی جانچ پڑتال کی لیب نہ ہونے پر کمیٹی کا تشویش کا اظہارکنوینر کمیٹی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزارت صحت سے لیب قائم نہ کرنے کی وجوہات بارے تحریری جواب طلب کرلیا۔
میں ادویات کے معیار کی کون جانچ پڑتال کرتا ہے؟ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا استفسار اسلام آباد کو بنے ہوئے کتنا عرصہ ہو گیا ہے، آپ وہ لیباٹری نہیں بنا سکے جو معیار چیک کر سکے؟ طارق فضل چوہدری65 سال کیا کرتے رہے ہیں؟ڈاکٹر طارق فضل چوہدرییہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی کوتاہی ہے،وزارت صحت حکام کا اعترافاسلام آباد میں 65 سالوں میں آبادی بڑھ گئی ہے کوئی سرکاری اسٹیٹ آف آرٹ ہسپتال ہی نہیں ہے، رانا قاسم نون15 دونوں میں تحریری جواب جمع کرائیں کہ 65 سالوں میں کیوں لیب قائم نہیں کی گئی وجوہات کیا ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بتایا جائے لیب کے قیام کے حوالے سے کیا اقدامات لئے جارہے ہیں؟ کنوینر کمیٹی ادویات کی قیمتوں کا تعین کس طرح کر رہے ہیں،کمیٹی کو بتایا جائے۔